لندن ۔ 26 اگست (اے پی پی) انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں خام چینی کے نرخوں میں کمی جبکہ کافی اور کوکوا میں اضافہ ہوا۔ایکسچینج میں خام چینی کے اکتوبر کیلئے سودے 0.03 سینٹ (0.2 فیصد) کم ہوکر 13.99 سینٹ فی پونڈ طے پائے۔سفید چینی کے اکتوبر کیلئے سودے 0.10 ڈالر (0.03 فیصد) بڑھ کر 382.70 ڈالر فی ٹن طے پائے۔اربیکا کافی کے دسمبر کیلئے سودے 0.15 سینٹ (0.1 فیصد) بڑھ …
خام چینی کے نرخوں میں کمی،کافی اور کوکوا میں اضافہ ہوگیا
لندن ۔ 26 اگست (اے پی پی) انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں خام چینی کے نرخوں میں کمی جبکہ کافی اور کوکوا میں اضافہ ہوا۔ایکسچینج میں خام چینی کے اکتوبر کیلئے سودے 0.03 سینٹ (0.2 فیصد) کم ہوکر 13.99 سینٹ فی پونڈ طے پائے۔سفید چینی کے اکتوبر کیلئے سودے 0.10 ڈالر (0.03 فیصد) بڑھ کر 382.70 ڈالر فی ٹن طے پائے۔اربیکا کافی کے دسمبر کیلئے سودے 0.15 سینٹ (0.1 فیصد) بڑھ کر 1.2805 ڈالر فی پونڈ طے پائے۔









