خصوصی آپریشن میں 71 کرد عسکریت پسند کو ہلاک کر دیا، ترک فوج کا دعوی

انقرہ ۔ 11 مارچ (اے پی پی) ترک فوج نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ ہفتے کے دوران شام میں کرد عسکریت پسندوں کے خلاف کیے گئے خصوصی فوجی آپریشن میں اکہتر مشتبہ افراد کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔ بیان کے مطابق ہلاک ہونے والوں کا تعلق کالعدم کردستان ورکرز پارٹی اور وائی پی جی ملیشیا سے تھا۔

Leave a Reply