خطے کے نوجوانوں کے لیے زیادہ ملازمتوں کی تخلیق اورغربت جیسے چیلنجوں سے نمٹنے کیلیے زیادہ فعال ہونا پڑے گا،افتخار علی ملک

لاہور ۔ 20 جنوری (اے پی پی) پاکستان کی معروف کاروباری شخصیت اور تاجر رہنما افتخار علی ملک نے مسلسل چھٹی مرتبہ دو سالہ مدت کے لیے سارک چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری پاکستان چیپٹرکا نائب صدر منتخب ہو کر جنوبی ایشیا کی تاریخ میں نیاریکارڈ قائم کر دیا۔ اس موقعے پر ایک پیغام میں انہوں نے کہا کہ سارک خطے کو نوجوانوں کے لئے زیادہ ملازمتوں کی تخلیق اور …

لاہور ۔ 20 جنوری (اے پی پی) پاکستان کی معروف کاروباری شخصیت اور تاجر رہنما افتخار علی ملک نے مسلسل چھٹی مرتبہ دو سالہ مدت کے لیے سارک چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری پاکستان چیپٹرکا نائب صدر منتخب ہو کر جنوبی ایشیا کی تاریخ میں نیاریکارڈ قائم کر دیا۔ اس موقعے پر ایک پیغام میں انہوں نے کہا کہ سارک خطے کو نوجوانوں کے لئے زیادہ ملازمتوں کی تخلیق اور غربت کے خاتمے جیسے بڑے چیلنجوں سے نمٹنے کیلئے زیادہ فعال ہونا پڑے گا۔