خواتین کی چُٹیا کانٹے کے شرمناک کام کا مقصد حق خود ارادیت کے حصول کی جدوجہد سے توجہ ہٹانا ہے، مشترکہ مزاحمتی قیادت

سرینگر ۔ 05 اکتوبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں سید علی گیلانی، میر واعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک پر مشتمل مشترکہ مزاحمتی قیادت نے کہا ہے کہ خواتین کی چُٹیا کانٹے کے شرمناک کام کا مقصد حق خود ارادیت کے حصول کی جد وجہد سے توجہ ہٹانا ہے جس کےلئے کشمیری بیش بہا قربانیاں دے رہے ہیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply