خوراک ، زرعی مصنوعات اور آلات کی بین الاقوامی نمائش 10 سے 12 اگست تک کراچی میں منعقد ہوگی

اسلام آباد۔11جولائی (اے پی پی):خوراک ، زرعی مصنوعات اور آلات کی بین الاقوامی نمائش 10 سے 12 اگست تک کراچی میں منعقد ہوگی۔ ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان(ٹی ڈی اے پی )کے زیر اہتمام منعقد ہونے والی یہ نمائش اپنی نوعیت کی پہلی نمائش ہے جس میں خوراک، زرعی مصنوعات اورآلات پیش کئے جائیں گے۔نمائش میں تقریباً55ممالک سے 150 سے زائد ادارے اپنی مصنوعات کے 250 کے قریب سٹالز لگائیں …

اسلام آباد۔11جولائی (اے پی پی):خوراک ، زرعی مصنوعات اور آلات کی بین الاقوامی نمائش 10 سے 12 اگست تک کراچی میں منعقد ہوگی۔ ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان(ٹی ڈی اے پی )کے زیر اہتمام منعقد ہونے والی یہ نمائش اپنی نوعیت کی پہلی نمائش ہے جس میں خوراک، زرعی مصنوعات اورآلات پیش کئے جائیں گے۔نمائش میں تقریباً55ممالک سے 150 سے زائد ادارے اپنی مصنوعات کے 250 کے قریب سٹالز لگائیں گے۔