خیبرپختونخوا ، بلدیاتی اداروں میں ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری

اسلام آباد ۔ 7 اپریل (اے پی پی) الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا میں بلدیاتی اداروں میں خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات کے لئے شیڈول جاری کردیا ہے۔ ان خالی نشستوں پر پولنگ 17مئی کو ہوگی۔ جمعہ کو الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق کے پی کے میں ان خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی 17 اور 18 اپریل کو جاری کرائے جا سکیں گے …

اسلام آباد ۔ 7 اپریل (اے پی پی) الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا میں بلدیاتی اداروں میں خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات کے لئے شیڈول جاری کردیا ہے۔ ان خالی نشستوں پر پولنگ 17مئی کو ہوگی۔ جمعہ کو الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق کے پی کے میں ان خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی 17 اور 18 اپریل کو جاری کرائے جا سکیں گے جن کی جانچ پڑتال 24 سے26 اپریل کے دوران ہوگی۔

Leave a Reply