خیبرپختونخوااسمبلی میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونیوالے سینیٹرتاج محمدآفریدی کیلئے دعائے مغفرت کی گئی
خیبرپختونخوا اسمبلی میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونیوالے سینیٹرتاج محمدآفریدی کیلئے دعائے مغفرت

مزید خبریں
پشاور۔ 19 جون (اے پی پی):خیبرپختونخوااسمبلی میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونیوالے سینیٹر تاج محمدآفریدی کیلئے دعائے مغفرت کی گئی ۔جمعہ کے روز اسمبلی اجلاس سپیکربابرسلیم سواتی کے زیرصدارت شروع ہوا تو تلاوت کلام پاک وقومی ترانہ کے بعد سپیکرکی ہدایت پر وزیرمذہبی امور عدنان قادری نے مرحوم کیلئے ایوان میں دعاکرائی ۔








