خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے خیبرپختونخوا اسمبلی کے حلقہ پی کے 67 سے سابق امیدوار سلیم خان آفریدی کی ملاقات

خیبرپختونخوا اسمبلی کے حلقہ پی کے 67 سے سابق امیدوار اور سابق ناظم سلیم خان آفریدی نے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ملاقات کی

پشاور۔ 19 جون (اے پی پی):خیبرپختونخوا اسمبلی کے حلقہ پی کے 67 سے سابق امیدوار اور سابق ناظم سلیم خان آفریدی نے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ملاقات کی۔ گورنر ہاؤس پشاور ترجمان کے مطابق گورنر ہاؤس پشاور میں ہونے والی ملاقات میں پارٹی کے تنظیمی معاملات اور صوبہ کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سلیم خان آفریدی نے ورکر دوست پالیسی پر گورنر خیبرپختونخوا کو خراج تحسین پیش کیا۔

مزید خبریں