خیبرپختونخوا کے قائم مقام گورنر مشتاق غنی سے چین کے قونصلر شن وائے کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 30 اگست (اے پی پی) خیبرپختونخوا کے قائم مقام گورنر مشتاق غنی سے پاکستان میں چین کے قونصلر شن وائے نے ملاقات کی۔ جمعرات کو پشاور میں ہونے والی ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور اور چین۔پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ کے تحت صوبہ خیبرپختونخوا میں مختلف منصوبوں بارے تفصیلی گفتگو کی گئی۔ اس سے قبل رکن قومی اسمبلی علی خان جدون نے بھی مشتاق غنی سے …

اسلام آباد ۔ 30 اگست (اے پی پی) خیبرپختونخوا کے قائم مقام گورنر مشتاق غنی سے پاکستان میں چین کے قونصلر شن وائے نے ملاقات کی۔ جمعرات کو پشاور میں ہونے والی ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور اور چین۔پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ کے تحت صوبہ خیبرپختونخوا میں مختلف منصوبوں بارے تفصیلی گفتگو کی گئی۔ اس سے قبل رکن قومی اسمبلی علی خان جدون نے بھی مشتاق غنی سے ملاقات کی اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔

مزید خبریں