خیبر ایجنسی میں دہشت گردوں کا سرحدی چیک پوسٹ پر حملہ، 2ایف سی اہلکار زخمی

راولپنڈی ۔ 17 فروری (اے پی پی) خیبر ایجنسی میں جمعہ کی علی الصبح دہشت گردوں کے سرحدی چیک پوسٹ پر حملے میں 2ایف سی اہلکار زخمی ہوگئے ۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے سرحد پار سے کی جانے والی اس کارروائی کا بھر پور جواب دیا۔ فائرنگ کے تبادلے میں چند حملہ آوردہشت گردوں کے مارے جانے کی اطلاع ہے۔جمعرات کی شام سیہون شریف میں لعل …

راولپنڈی ۔ 17 فروری (اے پی پی) خیبر ایجنسی میں جمعہ کی علی الصبح دہشت گردوں کے سرحدی چیک پوسٹ پر حملے میں 2ایف سی اہلکار زخمی ہوگئے ۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے سرحد پار سے کی جانے والی اس کارروائی کا بھر پور جواب دیا۔ فائرنگ کے تبادلے میں چند حملہ آوردہشت گردوں کے مارے جانے کی اطلاع ہے۔جمعرات کی شام سیہون شریف میں لعل شہباز قلندر کے مزار میں خود کش حملے میں 70 سے زیادہ افراد کے مارے جانے اور اڑھائی سو سے زیادہ کے زخمی ہونے کے بعد طورخم بارڈر غیر معینہ مدت کے لئے بند کر دیا گیا ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply