اسلام آباد ۔ 14 اکتوبر (اے پی پی) خیبر پختونخوا اور پنجاب کے مختلف علاقوں نے 5.8 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ نجی ٹیلی ویژن کے مطابق پیر کی صبح خیبر پختونخوا کے علاقوں پشاور ،سوات، لوئر دیر، ایبٹ آباد، مردان ، دیر، مالاکنڈ سمیت اسلام آباد، راولپنڈی، چکوال اور مری کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے باعث لوگوں کی کثیر …
خیبر پختونخوا اور پنجاب میں 5.8 شدت کا زلزلہ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 14 اکتوبر (اے پی پی) خیبر پختونخوا اور پنجاب کے مختلف علاقوں نے 5.8 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ نجی ٹیلی ویژن کے مطابق پیر کی صبح خیبر پختونخوا کے علاقوں پشاور ،سوات، لوئر دیر، ایبٹ آباد، مردان ، دیر، مالاکنڈ سمیت اسلام آباد، راولپنڈی، چکوال اور مری کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے باعث لوگوں کی کثیر تعداد کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئی ۔ زلزلہ کوہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکزکوہ ہندو کش میں 157کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔فوری طور پر زلزلے سے کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔








