اسلام آباد۔12اکتوبر (اے پی پی):خیبر پختونخوا کے عوام نے افغانیوں کے ناپاک ارادے ناکام بنانے پرپاک فوج کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارا پاک فوج سے مطالبہ ہے کہ افغان فوج کو سبق سکھائیں۔ تفصیلات کے مطابق پاک افواج کی جانب سے افغانستان کی جارحیت پر اس کو بھرپور جواب دینے پر عوام نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ خیبر پختونخوا کے عوام اپنی افواج …
خیبر پختونخوا کے عوام اپنی افواج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں،افغانستان نے جو حرکت کی ہے اس کا بھرپور جواب دینا چاہیے، عوام

مزید خبریں
اسلام آباد۔12اکتوبر (اے پی پی):خیبر پختونخوا کے عوام نے افغانیوں کے ناپاک ارادے ناکام بنانے پرپاک فوج کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارا پاک فوج سے مطالبہ ہے کہ افغان فوج کو سبق سکھائیں۔
تفصیلات کے مطابق پاک افواج کی جانب سے افغانستان کی جارحیت پر اس کو بھرپور جواب دینے پر عوام نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ خیبر پختونخوا کے عوام اپنی افواج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں،افغانستان نے جو حرکت کی ہے اس کا ا سے بھرپور جواب دینا چاہیے۔عوام نے مطالبہ کیا کہ افغانستان کو اس کی غلطی کا سبق سکھانا چاہیے،
خیبر پختونخوا کی عوام اپنی افواج کے جواب کی بھرپور حمایت کرتے ہیں، اللہ تعالیٰ ہماری افواج کو کامیابی سے ہمکنار کرے گا۔








