داعش مخالف عالمی اتحاد 229 عام شہریوں کی ہلاکت کا ذمہ دار

واشنگٹن ۔ 02 اپریل (اے پی پی) شدت پسند گروپ ’داعش’ کی سرکوبی کے لیے قائم بین الاقوامی فوجی اتحاد کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ 2014ء کے بعد اتحادی طیاروں کی بمباری کے نتیجے میں 229 عام شہری بھی لقمہ اجل بنے ہیں۔العربیہ ٹی وی کے مطابق مذکورہ اعدادو شمار میں 17مارچ 2017ء اور اس کے بعد عراق کے شہر موصل کے مغرب میں ہونے والی شہری ہلاکتیں …

واشنگٹن ۔ 02 اپریل (اے پی پی) شدت پسند گروپ ’داعش’ کی سرکوبی کے لیے قائم بین الاقوامی فوجی اتحاد کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ 2014ء کے بعد اتحادی طیاروں کی بمباری کے نتیجے میں 229 عام شہری بھی لقمہ اجل بنے ہیں۔العربیہ ٹی وی کے مطابق مذکورہ اعدادو شمار میں 17مارچ 2017ء اور اس کے بعد عراق کے شہر موصل کے مغرب میں ہونے والی شہری ہلاکتیں شامل نہیں ہیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply