- Advertisement -
واشنگٹن ۔ 2 جون(اے پی پی) امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان جان کربی نے کہا ہے کہ داعش کے خلاف جنگ میںترکی کے ساتھ تعاون جاری رکھنا چاہتے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق واشنگٹن میں معمول کی پریس بریفنگ میں انھوں نے کہا ہے کہ ترکی علاقے کا اہم ملک ہمارا اتحادی اور نیٹو کا رکن ہے جس سے داعش کے خلاف جنگ میں تعاون جاری رکھا جائے گا
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=7225
- Advertisement -