اقوام متحدہ ۔ 10 اکتوبر (اے پی پی) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ 2014ءمیں عراق کے بڑے علاقے پر داعش کے قبضہ کے بعد بے گھر عراقیوں کی تعداد 54 لاکھ ہو چکی ہے۔العربیہ ٹی وی کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ترجمان سٹیفن دوجیرک نے کہا کہ عراق کے صوبے کرکوک کے جنوب مغربی ضلعوں کو واپس لینے کے لئے ہونے والے معرکوں کے بعد ملک …
داعش کے قبضے کے بعد 54 لاکھ عراقی بے گھر ہوئے، اقوام متحدہ

مزید خبریں
اقوام متحدہ ۔ 10 اکتوبر (اے پی پی) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ 2014ءمیں عراق کے بڑے علاقے پر داعش کے قبضہ کے بعد بے گھر عراقیوں کی تعداد 54 لاکھ ہو چکی ہے۔العربیہ ٹی وی کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ترجمان سٹیفن دوجیرک نے کہا کہ عراق کے صوبے کرکوک کے جنوب مغربی ضلعوں کو واپس لینے کے لئے ہونے والے معرکوں کے بعد ملک میں بے گھر افراد کی تعداد میں اضافہ ہوا








