- Advertisement -
دبئی۔ 3 جون(اے پی پی) متحدہ عرب امارات میں چینی شہریوں کو ڈرائیونگ لائسنس کے لئے ٹیسٹ دینے سے استثنیٰ دیدیا گیا ہے۔عرب خبررساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات اور چین کے درمیان ایک معاہدہ طے پایا ہے جس کے تحت عرب امارات میں مقیم چینی بغیر ٹیسٹ ڈرائیونگ لائسنس حاصل کریں گے اس سے قبل جن ممالک کے باشندوں کو ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کے لئے ٹیسٹ سے استثنیٰ حاصل ہے ا
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=7419
- Advertisement -