اسلام آباد۔20اپریل (اے پی پی):واپڈا نےدریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعدادوشمار جاری کر دئیے۔پیر کو جاری اعدادوشمار کے مطابق دریائےسندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد 36 ہزار 400 کیوسک اور اخراج 30 ہزار کیوسک،دریائےکابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد 47 ہزار 200 کیوسک اور اخراج 47 ہزار 200 کیوسک، خیرآباد پل پر پانی کی آمد 76 ہزار کیوسک اور …
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعدادوشمار جاری

مزید خبریں
اسلام آباد۔20اپریل (اے پی پی):واپڈا نےدریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعدادوشمار جاری کر دئیے۔پیر کو جاری اعدادوشمار کے مطابق دریائےسندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد 36 ہزار 400 کیوسک اور اخراج 30 ہزار کیوسک،دریائےکابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد 47 ہزار 200 کیوسک اور اخراج 47 ہزار 200 کیوسک، خیرآباد پل پر پانی کی آمد 76 ہزار کیوسک اور اخراج 76 ہزار کیوسک، دریائے جہلم میں منگلاکے مقام پر پانی کی آمد 32 ہزار 300 کیوسک اور اخراج 30 ہزار کیوسک جبکہ دریائے چناب میں مرالہ کے مقام پر پانی کی آمد 17 ہزار 500 کیوسک اور اخراج 5 ہزار 100 کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔
بیراجوں کی صورتحال کے مطابق جناح بیراج میں پانی کی آمد 73 ہزار 200 کیوسک اور اخراج 69 ہزار 200 کیوسک، چشمہ بیراج میں پانی کی آمد 68 ہزار 300 کیوسک اور اخراج 54 ہزار 900 کیوسک،تونسہ بیراج میں پانی کی آمد 47 ہزار 200 کیوسک اور اخراج 46 ہزار 800 کیوسک،گدو بیراج میں پانی کی آمد 47 ہزار 900 کیوسک اور اخراج 47 ہزار 900 کیوسک،سکھر بیراج میں پانی کی آمد 48 ہزار 300 کیوسک اور اخراج 19 ہزار کیوسک، کوٹری بیراج میں پانی کی آمد 29 ہزار 500 کیوسک اور اخراج 8 ہزار 500 کیوسک، تریموں بیراج میں پانی کی آمد 5 ہزار کیوسک اور اخراج صفر کیوسک جبکہ پنجند بیراج میں پانی کی آمد 18 ہزار 800 کیوسک اور اخراج 10 ہزار 400 کیوسک ریکارڈ کیا گیا ۔
آبی ذخائر کے اعدادوشمار کے مطابق تربیلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1402 فٹ، ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1467.22 فٹ، ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550 فٹ اورآج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 1.580 ملین ایکڑفٹ۔ منگلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050 فٹ، ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1160.15 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 2.126 ملین ایکڑ فٹ جبکہ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15 فٹ، ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 648.50 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.285 ملین ایکڑ فٹ ریکارڈ کیا گیا۔








