اسلام آباد۔18اکتوبر (اے پی پی):واپڈا نےدریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعدادوشمار جاری کر دئیے ہیں۔ہفتہ کو جاری اعدادوشمار کے مطابق دریائےسندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد 38 ہزار 400 کیوسک اور اخراج 38 ہزار کیوسک،دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد 10 ہزار 300 کیوسک اور اخراج 10 ہزار 300 کیوسک،خیرآباد پل میں پانی کی آمد 16 ہزار 600 …
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعدادوشمار جاری

مزید خبریں
اسلام آباد۔18اکتوبر (اے پی پی):واپڈا نےدریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعدادوشمار جاری کر دئیے ہیں۔ہفتہ کو جاری اعدادوشمار کے مطابق دریائےسندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد 38 ہزار 400 کیوسک اور اخراج 38 ہزار کیوسک،دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد 10 ہزار 300 کیوسک اور اخراج 10 ہزار 300 کیوسک،خیرآباد پل میں پانی کی آمد 16 ہزار 600 کیوسک اور اخراج 16 ہزار 600 کیوسک،جہلم میں منگلاکے مقام پر پانی کی آمد 9 ہزارکیوسک اور اخراج 9 ہزارکیوسک جبکہ دریائے چناب میں مرالہ کے مقام پر پانی کی آمد 17 ہزار 500 کیوسک اور اخراج 10 ہزار 300 کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔
بیراجوں کی صورتحال کے مطابق جناح بیراج میں پانی کی آمد 49 ہزار 800 کیوسک اور اخراج 43 ہزار 300 کیوسک، چشمہ میں پانی کی آمد 40 ہزار 400 کیوسک اور اخراج 35 ہزار کیوسک، تونسہ میں پانی کی آمد 36 ہزار 600 کیوسک اور اخراج 36 ہزار 100 کیوسک،گدو بیراج میں پانی کی آمد 64 ہزار کیوسک اور اخراج 56 ہزار 600 کیوسک، سکھر میں پانی کی آمد 58 ہزار 800 کیوسک اور اخراج 16 ہزار 500 کیوسک، کوٹری میں پانی کی آمد 58 ہزار 400 کیوسک اور اخراج 36 ہزار 400 کیوسک،تریموں میں پانی کی آمد 9 ہزار 200 کیوسک اور اخراج 2 ہزار 200 کیوسک اورپنجند میں پانی کی آمد 25 ہزار کیوسک اور اخراج 19 ہزار 500 کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔
آبی ذخائر کے اعدادوشمار کے مطابق تربیلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1402 فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1550.00 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550 فٹ اورآج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 5.728 ملین ایکڑ فٹ۔
منگلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050 فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1242.00 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 7.277 ملین ایکڑ فٹ جبکہ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15 فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 647.90 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.253 ملین ایکڑ فٹ ریکارڈ کیا گیا۔








