دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کی صورتحال

اسلام آباد۔22اکتوبر (اے پی پی):واپڈا نےدریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعدادوشمار جاری کر دئیے ۔بدھ کو جاری اعدادوشمار کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد 35 ہزار 800 کیوسک اور اخراج 40 ہزار کیوسک،کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد 9 ہزار 300 کیوسک اور اخراج 9 ہزار 300 کیوسک، خیرآباد پل میں پانی کی آمد 15 ہزار …

اسلام آباد۔22اکتوبر (اے پی پی):واپڈا نےدریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعدادوشمار جاری کر دئیے ۔بدھ کو جاری اعدادوشمار کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد 35 ہزار 800 کیوسک اور اخراج 40 ہزار کیوسک،کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد 9 ہزار 300 کیوسک اور اخراج 9 ہزار 300 کیوسک، خیرآباد پل میں پانی کی آمد 15 ہزار 300 کیوسک اور اخراج 15 ہزار 300 کیوسک،جہلم میں منگلاکے مقام پر پانی کی آمد 7 ہزار 400 کیوسک اور اخراج 30 ہزار کیوسک جبکہ دریائے چناب میں مرالہ کے مقام پر پانی کی آمد 13 ہزار 700 کیوسک اور اخراج 7 ہزار کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔

بیراجوں کی صورتحال کے مطابق جناح بیراج میں پانی کی آمد 50 ہزار 400 کیوسک اور اخراج 44 ہزار 200 کیوسک، چشمہ میں پانی کی آمد 41 ہزار 800 کیوسک اور اخراج 45 ہزار کیوسک، تونسہ میں پانی کی آمد 46 ہزار 600 کیوسک اور اخراج 46 ہزار 100کیوسک،گدو بیراج میں پانی کی آمد 48 ہزار 300 کیوسک اور اخراج 42 ہزار 500 کیوسک، سکھر بیراج میں پانی کی آمد 45 ہزار 300 کیوسک اور اخراج 10 ہزار کیوسک، کوٹری میں پانی کی آمد 56ہزار 900 کیوسک اور اخراج 36 ہزار 400 کیوسک، تریموں میں پانی کی آمد 8 ہزار 200 کیوسک اور اخراج ایک ہزار 200 کیوسک اور پنجند میں پانی کی آمد 16 ہزار 900 کیوسک اور اخراج 11 ہزار 400 کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔

آبی ذخائر کے اعدادوشمار کے مطابق تربیلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1402 فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1549.68 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 5.710 ملین ایکڑ فٹ،منگلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050 فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1240.80 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 7.179 ملین ایکڑ فٹ جبکہ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15 فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 646.90 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.208 ملین ایکڑ فٹ ریکارڈ کیا گیا۔

مزید خبریں