دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعدادوشمار جاری

اسلام آباد۔25نومبر (اے پی پی):واپڈا کی جانب سے دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے منگل کو جاری اعدادوشمار کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد 24 ہزار 100 کیوسک اور اخراج 80 ہزار کیوسک،دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد 7 ہزار 500 کیوسک اور اخراج 7 ہزار 500 کیوسک، خیرآباد پل پر پانی کی آمد 47 ہزار …

اسلام آباد۔25نومبر (اے پی پی):واپڈا کی جانب سے دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے منگل کو جاری اعدادوشمار کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد 24 ہزار 100 کیوسک اور اخراج 80 ہزار کیوسک،دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد 7 ہزار 500 کیوسک اور اخراج 7 ہزار 500 کیوسک، خیرآباد پل پر پانی کی آمد 47 ہزار 400 کیوسک اور اخراج 47 ہزار 400 کیوسک، دریائے جہلم میں منگلاکے مقام پر پانی کی آمد 5 ہزار 100 کیوسک اور اخراج 20 ہزار کیوسک جبکہ دریائے چناب میں مرالہ کے مقام پر پانی کی آمد 7 ہزار 800 کیوسک اور اخراج ایک ہزار 500 کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔

بیراجوں کی صورتحال کے مطابق جناح بیراج میں پانی کی آمد 92 ہزار 400 کیوسک اور اخراج 85 ہزار 900 کیوسک، چشمہ میں پانی کی آمد 80 ہزار 300 کیوسک اور اخراج 55 ہزار کیوسک، تونسہ بیراج میں پانی کی آمد 57 ہزار 900 کیوسک اور اخراج 47 ہزار 100کیوسک،گدو بیراج میں پانی کی آمد 52 ہزار کیوسک اور اخراج 44 ہزار 400 کیوسک، سکھر میں پانی کی آمد 40 ہزار 400 کیوسک اور اخراج 10 ہزار 100 کیوسک، کوٹری میں پانی کی آمد 9 ہزار 400 کیوسک اور اخراج 700 کیوسک، تریموں بیراج میں پانی کی آمد 17 ہزار کیوسک اور اخراج 6 ہزار 300 کیوسک اور پنجند میں پانی کی آمد 8 ہزار 500 کیوسک اور اخراج 2 ہزار 500 کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔

آبی زخائر کے اعدادوشمار کے مطابق تربیلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1402 فٹ، ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1505.38 فٹ، ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550 فٹ اورآج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 3.373 ملین ایکڑفٹ۔ منگلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050 فٹ، ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1221.35 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 5.701 ملین ایکڑ فٹ جبکہ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15 فٹ، ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 648.10 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.263 ملین ایکڑ فٹ ریکارڈ کیا گیا۔

مزید خبریں