دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعداد وشمار

42
Water situation
Water situation

اسلام آباد۔25جنوری (اے پی پی):واپڈا کی جانب سے بدھ کو جاری دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے تازہ اعداد وشمار کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد 16 ہزار500 کیوسک اور اخرج 36 ہزارکیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد 11 ہزار 600 کیوسک اور اخراج 11 ہزار 600 کیوسک، خیرآباد پل پر پانی کی آمد 26 ہزار کیوسک، اخراج 26 ہزار کیوسک،دریائے جہلم میں منگلاکے مقام پر پانی کی آمد 9ہزار 200 کیوسک اور اخراج 2ہزار800 کیوسک جبکہ دریائے چناب میں مرالہ کے مقام پر پانی کی آمد 7 ہزار 200 کیوسک اور اخراج 7 ہزار 200 کیوسک ہے ۔

تربیلا ڈیم کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1398فٹ،ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح 1495.65 فٹ،ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 2.994 ملین ایکڑ فٹ ہے اور منگلا ڈیم کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ، ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح 1126.75 ،ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.975 ملین ایکڑ فٹ ہے۔

چشمہ بیراج کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ، بیراج میں پانی کی موجودہ سطح 642.60 فٹ،بیراج میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.070 ملین ایکڑ فٹ ہے ۔