علاقائی خبریں دریاخان،مرکزی امیر نے جنوبی پنجاب کا امیر مقرر کردیا کی طرف Ghazi Hussain - پیر, 28 اپریل 2025, 3:02 شام 129 FacebookTwitterPinterestWhatsApp دریاخان۔ 28 اپریل (اے پی پی):امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے اراکین جنوبی پنجاب سے استصواب رائے کے بعد سید ذیشان اختر کو بقیہ تنظیمی سیشن27-2024 کے لئے امیر جماعت اسلامی جنوبی پنجاب مقرر کیا ہے ۔