اسلام آباد۔7جنوری (اے پی پی):وفاقی وزیر مواصلات و پوسٹل سروسز مراد سعید نے کہا ہے کہ دسمبر کے مہینے میں جنوبی ایشیاء میں ملکی برآمدات میں18.3 فیصد اضافہ ہوا جبکہ نومبر میں برآمدات میں 7.3 فیصد تھیں- اپنے ایک ٹویٹ میں مراد سعید نے کہا کہ نومبر میں بھارتی برآمدات میں 8.4 فیصد کمی ہوئی اور بنگلہ دیش کی برآمدات صرف0.84 فیصد اوپر تھیں جبکہ پاکستان کی برآمدات 7.2 فیصد …
دسمبر کے مہینے میں جنوبی ایشیاء میں ملکی برآمدات میں18.3 فیصد اضافہ ہوا،وفاقی وزیر مواصلات و پوسٹل سروسز مراد سعید

مزید خبریں
اسلام آباد۔7جنوری (اے پی پی):وفاقی وزیر مواصلات و پوسٹل سروسز مراد سعید نے کہا ہے کہ دسمبر کے مہینے میں جنوبی ایشیاء میں ملکی برآمدات میں18.3 فیصد اضافہ ہوا جبکہ نومبر میں برآمدات میں 7.3 فیصد تھیں- اپنے ایک ٹویٹ میں مراد سعید نے کہا کہ نومبر میں بھارتی برآمدات میں 8.4 فیصد کمی ہوئی اور بنگلہ دیش کی برآمدات صرف0.84 فیصد اوپر تھیں جبکہ پاکستان کی برآمدات 7.2 فیصد اضافے کے رحجان کو ظاہر کرتی ہیں- جبکہ دسمبر 2020 میں بھارت کی برآمدات 0.8 فیصد، بنگلہ دیش 6.11 فیصد کے ساتھ کم رہیں- جبکہ پاکستان کی برآمدات میں 18=3 فیصد اضافہ ہوا-








