دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل کی پی ٹی وی سے گفتگو

اسلام آباد ۔ 28 جنوری (اے پی پی) دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہے کہ پاکستان 1965ءسے انڈونیشیا کے ساتھ گہرے اور اچھے تعلقات سے لطف اندوز ہو رہا ہے اور انڈونیشیائی صدر کے حالیہ دورہ پاکستان سے ان تعلقات پر مثبت اثرات پڑیں گے۔ گزشتہ روز پی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان انڈونیشیا کے ساتھ اقتصادی و تجارتی …

اسلام آباد ۔ 28 جنوری (اے پی پی) دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہے کہ پاکستان 1965ءسے انڈونیشیا کے ساتھ گہرے اور اچھے تعلقات سے لطف اندوز ہو رہا ہے اور انڈونیشیائی صدر کے حالیہ دورہ پاکستان سے ان تعلقات پر مثبت اثرات پڑیں گے۔ گزشتہ روز پی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان انڈونیشیا کے ساتھ اقتصادی و تجارتی تعلقات میں اضافہ کرنا چاہتا ہے۔