دمشق کے بڑے قبرستان کے قریب بم دھماکوں میں 32 افراد ہلاک

دمشق ۔ 11 مارچ (اے پی پی) شام کے دارالحکومت دمشق میں بڑے قبرستان کے قریب عراقی زائرین کی بسوں کو دھماکوں کا نشا نہ بنایا گیا جس کے نتیجہ میں 32 افراد ہلاک ہو گئے ۔شام کے سیکیورٹی ذرائع کے مطابق شاگور نامی علاقہ کے اس بڑے قبرستان میں مزارات واقع ہیں ۔ دریں اثناءشام کے سرکاری ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق دمشق کے بڑے قبرسان میں ہفتے …

دمشق ۔ 11 مارچ (اے پی پی) شام کے دارالحکومت دمشق میں بڑے قبرستان کے قریب عراقی زائرین کی بسوں کو دھماکوں کا نشا نہ بنایا گیا جس کے نتیجہ میں 32 افراد ہلاک ہو گئے ۔شام کے سیکیورٹی ذرائع کے مطابق شاگور نامی علاقہ کے اس بڑے قبرستان میں مزارات واقع ہیں ۔ دریں اثناءشام کے سرکاری ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق دمشق کے بڑے قبرسان میں ہفتے کو دو دھماکے ہو ئے جن میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق کم از کم 8 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہو گئے ہیں۔

Leave a Reply