دنیاءمیں دوکروڑ انسانوں کو قحط کا سامنا ہے ، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ ۔ 11 مارچ (اے پی پی) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ 1945 کے بعد دنیا کو سب سے بڑے انسانی بحران کا سامنا ہے۔ اقوام متحدہ کے انسانی امور کے چیف سٹیفن اوبرائن نے کہا ہے کہ یمن، صومالیہ، جنوبی سوڈان اور نائجیریا میں خوراک کی کمی اور قحط کی وجہ سے بیس ملین انسانوں کی زندگیوں کو خطرات لاحق ہو چکے ہیں۔ انہوں نے عالمی برادری …

اقوام متحدہ ۔ 11 مارچ (اے پی پی) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ 1945 کے بعد دنیا کو سب سے بڑے انسانی بحران کا سامنا ہے۔ اقوام متحدہ کے انسانی امور کے چیف سٹیفن اوبرائن نے کہا ہے کہ یمن، صومالیہ، جنوبی سوڈان اور نائجیریا میں خوراک کی کمی اور قحط کی وجہ سے بیس ملین انسانوں کی زندگیوں کو خطرات لاحق ہو چکے ہیں۔ انہوں نے عالمی برادری پر دیا ہے کہ تباہی‘ سے بچنے کے لیے فوری اقدامات کی اشد ضرورت ہے۔

Leave a Reply