دنیائے کرکٹ کے سپر سٹارشاہد آفریدی کی سالگرہ آج منائی گئی

اسلام آباد۔1مارچ (اے پی پی):دنیائے کرکٹ کے سپر سٹارشاہد آفریدی کی سالگرہ یکم مارچ کو منائی گئی۔ شاہد آفریدی یکم مارچ 1980کوخیبر پختونخوا کے شہر کوہاٹ میں پیدا ہوئے ۔ ان کا پورا نام صاحبزادہ شاہد احمد خان آفریدی ہے اور ان کا تعلق آفریدی قبیلے سے ہے ۔شاہد آفریدی نے آل رائونڈر کی حیثیت سے دنیائے کرکٹ میں قدم رکھا اور وہ اپنی جارحانہ بلے بازی کی بدولت دنیا …

اسلام آباد۔1مارچ (اے پی پی):دنیائے کرکٹ کے سپر سٹارشاہد آفریدی کی سالگرہ یکم مارچ کو منائی گئی۔ شاہد آفریدی یکم مارچ 1980کوخیبر پختونخوا کے شہر کوہاٹ میں پیدا ہوئے ۔

ان کا پورا نام صاحبزادہ شاہد احمد خان آفریدی ہے اور ان کا تعلق آفریدی قبیلے سے ہے ۔شاہد آفریدی نے آل رائونڈر کی حیثیت سے دنیائے کرکٹ میں قدم رکھا اور وہ اپنی جارحانہ بلے بازی کی بدولت دنیا بھرمیں مقبول ہیں۔