دنیا بھر میں 14کروڑ سے زائد بچوں کو وٹامن اے کی قلت کا سامنا

اقوام متحدہ۔ 05مئی (اے پی پی)بچوں کے عالمی ادارے یونیسیف نے کہا ہے کہ دنیا میں140 ملین بچوں کی زندگیوں کو سخت خطرات لاحق ہیںیونیسیف میں عالمی فوڈ پروگرام کے ڈائریکٹر وکٹر آگوایو نے بتایا ہے کہ دنیا میں140 ملین بچے وٹا من اے کی شدید کمی کا شکار ہیں جس کی وجہ سے انہیں اندھے اور بہرے پن کے ساتھ ساتھ موت کا بھی خطرہ لاحق ہوگیا ہے