اقوام متحدہ ۔ 23 جولائی (اے پی پی) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں تقریباً 80 کروڑ افراد یا ہر 9 ویں شخص کو خوراک کی شدید قلت کا سامنا ہے۔ عالمی ادارہ خوراک (ڈبلیو ایف پی) کی جانب سے جاری کردہ حالیہ رپورٹ کے مطابق2009ءسے 2016ءتک کے خوراک کی فراہمی کی لاگت 2 ارب 20 کروڑ ڈالر سے بڑھ کر 5 ارب 30 کروڑ ڈالر( دگنی …
دنیا میں 80 کروڑ افراد بھوک کا شکار ہیں ،اقوام متحدہ

مزید خبریں
اقوام متحدہ ۔ 23 جولائی (اے پی پی) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں تقریباً 80 کروڑ افراد یا ہر 9 ویں شخص کو خوراک کی شدید قلت کا سامنا ہے۔ عالمی ادارہ خوراک (ڈبلیو ایف پی) کی جانب سے جاری کردہ حالیہ رپورٹ کے مطابق2009ءسے 2016ءتک کے خوراک کی فراہمی کی لاگت 2 ارب 20 کروڑ ڈالر سے بڑھ کر 5 ارب 30 کروڑ ڈالر( دگنی سے زیادہ) ہو چکی ہے۔اخراجات کا تقریباً 70 فیصد حصہ مشرق وسطیٰ اور افریقہ میں صرف ہوتا ہے۔ ان علاقوں میں تنازعات کے باعث کئی لوگ بے گھر ہو چکے ہیں








