دنیا کا پہلا ہیک پروف چینی مواصلاتی سیارچہ زمین کے گرد مدار میں روانہ

بیجنگ۔ 16 اگست (اے پی پی) چین نے دنیا کا پہلا ہیک پروف مواصلاتی سیارچہ زمین کے گرد مدار میں بھیج دیا۔ چینی ذرائع ابلاغ نے کوانٹم ایکسپیریمنٹس ریٹا سپیس سیکس کیویو ای ایس ایس کے زمین کے گرد مدار میں بھیجنے کو زبردست کامیابی قرار دیا ہے۔ سیارچے کو منگل کی صبح شمال مغربی صوبہ گاستو میں واقع جیو چوان سٹیلائٹ لانچ سینٹر سے روانہ کیا گیا اس سیارچے …

بیجنگ۔ 16 اگست (اے پی پی) چین نے دنیا کا پہلا ہیک پروف مواصلاتی سیارچہ زمین کے گرد مدار میں بھیج دیا۔ چینی ذرائع ابلاغ نے کوانٹم ایکسپیریمنٹس ریٹا سپیس سیکس کیویو ای ایس ایس کے زمین کے گرد مدار میں بھیجنے کو زبردست کامیابی قرار دیا ہے۔ سیارچے کو منگل کی صبح شمال مغربی صوبہ گاستو میں واقع جیو چوان سٹیلائٹ لانچ سینٹر سے روانہ کیا گیا اس سیارچے سے زمین پر بھیجی جانے والے ڈیٹا کو ہیک نہیں کیا جاسکے گا۔

Leave a Reply