اسلام آباد ۔ 30 اگست (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ دورہ جی ایچ کیو زبردست رہا ، وزیراعظم اور کابینہ ارکان کو دنیا کی بہترین فوج کی کمانڈ سے ملاقات پر فخرہے۔جمعرات کو اپنے ٹوئیٹ میں وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا کہ جی ایچ کیو میں تفصیلی بریفنگ انتہائی اہیمت کی حامل تھی۔انہوں نے کہا کہ تمام اداروں کے درمیان …
دورہ جی ایچ کیو زبردست رہا وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 30 اگست (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ دورہ جی ایچ کیو زبردست رہا ، وزیراعظم اور کابینہ ارکان کو دنیا کی بہترین فوج کی کمانڈ سے ملاقات پر فخرہے۔جمعرات کو اپنے ٹوئیٹ میں وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا کہ جی ایچ کیو میں تفصیلی بریفنگ انتہائی اہیمت کی حامل تھی۔انہوں نے کہا کہ تمام اداروں کے درمیان رابطوں اور تعاون سے درپیش چیلنجز پر قابو پاسکتے ہیں ۔








