اسلام آباد ۔ 09 اکتوبر (اے پی پی) گزشتہ دو سال کے دروان ایک لاکھ 29 ہزار 423 میٹرک ٹن آ م کی برآمد سے 94 ملین ڈالر سے زائد کا زرمبادلہ کمایا ہے۔ ادارہ برائے شماریات برائے پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق مالی سال 2014-15ءکے دوران 65 ہزار 311 میٹرک ٹن آم برآمد کئے گئے اور 45.672 ملین ڈالر کا زرمبادلہ کمایا گیا
دو سال کے دروان ایک لاکھ 29 ہزار 423 میٹرک ٹن آ م برآمد، پی بی ایس

مزید خبریں