دہشتگردی، فتنوں اور قتل و غارت گری سے نجات کے لئے امن عام کیا جائے، امام کعبہ

مکہ ۔ 16 ستمبر (اے پی پی) مسجد الحرام کے امام و خطیب شیخ ڈاکٹر عبدالرحمان السدیس نے فرزندان اسلام سے کہا ہے کہ دہشت گردی، شدت پسندی ،قتل و غارت گری، فتنہ انگیزی اور ڈرانے دھمکانے کے طور طریقوں سے نجات کے لئے امن کا پیغام پوری دنیا میں پھیلایا جائے۔سعودی اخبار کے مطابق اپنے ایک بیان میں امام کعبہ نے کہا کہ عصر حاضر میں فتنہ انگیزوں نے …

مکہ ۔ 16 ستمبر (اے پی پی) مسجد الحرام کے امام و خطیب شیخ ڈاکٹر عبدالرحمان السدیس نے فرزندان اسلام سے کہا ہے کہ دہشت گردی، شدت پسندی ،قتل و غارت گری، فتنہ انگیزی اور ڈرانے دھمکانے کے طور طریقوں سے نجات کے لئے امن کا پیغام پوری دنیا میں پھیلایا جائے۔سعودی اخبار کے مطابق اپنے ایک بیان میں امام کعبہ نے کہا کہ عصر حاضر میں فتنہ انگیزوں نے اپنے پرچم اٹھا لئے ہیں۔ شر انگیز عناصر فتنوں کے گھوڑوں پر سوار ہو چکے ہیں۔ معاون طاقتوں کو یکجا کر دیا گیا ہے۔ قتل و غارتگری کا بازار گرم ہو چکا ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply