دہشت گردی کے خاتمے بارے نریندر مودی کا بیان دھوکہ اور فریب ہے، سیدعلی گیلانی

سرینگر ۔ 28 نومبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے حالیہ بیان کہ ”ہمیں مل کر دہشت گردی کا مقابلہ کرنا چاہیے“ کو دھوکہ اور فریب قراردیاہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سیدعلی گیلانی نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں ”من کی بات “ ریڈیو پروگرام میں دہشت گردی کے خاتمے کے بارے میں نریندر مودی …

سرینگر ۔ 28 نومبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے حالیہ بیان کہ ”ہمیں مل کر دہشت گردی کا مقابلہ کرنا چاہیے“ کو دھوکہ اور فریب قراردیاہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سیدعلی گیلانی نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں ”من کی بات “ ریڈیو پروگرام میں دہشت گردی کے خاتمے کے بارے میں نریندر مودی دئے گئے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کے خاتمے کی رٹ لگانے سے اسے ختم نہیں کیاجاسکتا

Leave a Reply