دہلی فسادات پر ایرانی وزیر خارجہ کی شدید مذمت

تہران ۔ 3 مارچ (اے پی پی) ایران نے دہلی فسادات میں مسلمانوں پر انتہا پسند ہندوﺅں کے حملوں کی شدید مذمت کی ہے ۔ بین لاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے منگل کے روز اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ ایران نئی دہلی میں مسلمانوں کے قتل عا م اور تشدد آمیز واقعات کی سخت الفاظ میں مذمت کرتا ہے، انہوں نے بھارتی حکام …

تہران ۔ 3 مارچ (اے پی پی) ایران نے دہلی فسادات میں مسلمانوں پر انتہا پسند ہندوﺅں کے حملوں کی شدید مذمت کی ہے ۔ بین لاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے منگل کے روز اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ ایران نئی دہلی میں مسلمانوں کے قتل عا م اور تشدد آمیز واقعات کی سخت الفاظ میں مذمت کرتا ہے، انہوں نے بھارتی حکام پر زور دیتے ہوئے کہا کہ بھارت مسلمانوں سمیت تمام اقلیتوں کے تحفظ کو یقینی بنائے اور بے حس شرپسند عناصر کو قابو میں رکھے ۔

مزید خبریں