ذخیرہ اندوزی اور سمگلنگ کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی صورتحال کے دوران پاکستان کے لئے ایک اور چیلنج ہے، ذمہ داروں کے ساتھ سختی سے نمٹنے کے لئے آرڈیننس جاری کیا جائے گا،وزیراعظم عمران خان کا ٹویٹ

اسلام آباد ۔ 14 اپریل (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ذخیرہ اندوزی اور سمگلنگ کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی صورتحال کے دوران پاکستان کے لئے ایک اور چیلنج ہے، ذمہ داروں کے ساتھ سختی سے نمٹنے کے لئے آرڈیننس جاری کیا جائے گا۔ منگل کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ ذخیرہ اندوزی اور سمگلنگ کے چیلنج …

اسلام آباد ۔ 14 اپریل (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ذخیرہ اندوزی اور سمگلنگ کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی صورتحال کے دوران پاکستان کے لئے ایک اور چیلنج ہے، ذمہ داروں کے ساتھ سختی سے نمٹنے کے لئے آرڈیننس جاری کیا جائے گا۔ منگل کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ ذخیرہ اندوزی اور سمگلنگ کے چیلنج سے نمٹنے کے لئے ایک آرڈیننس جاری کیا جائے گا جس میں ذخیرہ اندوزی اور سمگلنگ میں ملوث افراد اور ملک میں مصنوعی مہنگائی پیدا کرنے والوں سے سختی سے نمٹا جائے گا۔