راجر فیڈرر، راﺅنک، قیوری، ڈیل پوٹرو، اینڈرسن اور فلپ انڈین ویلز اوپن ٹینس مینز سنگلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

انڈین ویلز ۔ 15 مارچ (اے پی پی)راجر فیڈرر، میلوس راﺅنک، ثام قیوری، جان مارٹن ڈیل پوٹرو، کیون اینڈرسن اور فلپ فتوحات برقرار رکھتے ہوئے انڈین ویلز اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ انڈین ویلز اوپن کے سلسلے میں جمعرات کو کھیلے گئے مینز سنگلز پری کوارٹر فائنلز میں شہرہ آفاق سوئس سٹار اور عالمی نمبر ایک راجر فیڈرر نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے …

انڈین ویلز ۔ 15 مارچ (اے پی پی)راجر فیڈرر، میلوس راﺅنک، ثام قیوری، جان مارٹن ڈیل پوٹرو، کیون اینڈرسن اور فلپ فتوحات برقرار رکھتے ہوئے انڈین ویلز اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ انڈین ویلز اوپن کے سلسلے میں جمعرات کو کھیلے گئے مینز سنگلز پری کوارٹر فائنلز میں شہرہ آفاق سوئس سٹار اور عالمی نمبر ایک راجر فیڈرر نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فرانسیسی کھلاڑی جریمی شارڈے کو 7-5 اور 6-4 سے ہرا کر کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کیا، کینیڈین کھلاڑی میلوس راﺅنک حریف کھلاڑی مارکس بغداتس کے ریٹائرڈ ہونے کی وجہ سے فاتح قرار پائے،

مزید خبریں