اسٹٹ گارٹ ۔ 13 جون (اے پی پی)شہرہ آفاق سوئس سٹار اور ریکارڈ 20 مرتبہ کے گرینڈسلام چیمپئن راجر فیڈرر اسٹٹ گارٹ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ جرمنی میں جاری ایونٹ میں گزشتہ روز کھیلے گئے مینز سنگلز پری کوارٹر فائنل میں راجر فیڈرر نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے حریف جرمنی کھلاڑی مسشا زیوریف کو 3-6، 6-4 اور 6-2 سے ہرا کر کوارٹر …
راجر فیڈرر اسٹٹ گارٹ اوپن ٹینس مینز سنگلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

مزید خبریں
اسٹٹ گارٹ ۔ 13 جون (اے پی پی)شہرہ آفاق سوئس سٹار اور ریکارڈ 20 مرتبہ کے گرینڈسلام چیمپئن راجر فیڈرر اسٹٹ گارٹ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ جرمنی میں جاری ایونٹ میں گزشتہ روز کھیلے گئے مینز سنگلز پری کوارٹر فائنل میں راجر فیڈرر نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے حریف جرمنی کھلاڑی مسشا زیوریف کو 3-6، 6-4 اور 6-2 سے ہرا کر کوارٹر فائنل تک رسائی حاصل کی۔








