راجر فیڈرر نے شنگھائی ماسٹرز اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز جیت لیا

شنگھائی ۔ 15 اکتوبر (اے پی پی) سوئٹزرلینڈ کے بین الاقوامی شہرت یافتہ ٹینس سٹار اور ومبلڈن اوپن چیمپئن راجر فیڈرر نے شنگھائی ماسٹرز اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا مینز سنگلز ایونٹ جیت لیا۔ راجر فیڈرر نے فائنل میں ہسپانوی سٹار عالمی نمبر ایک اور 16 مرتبہ کے گرینڈ سلام چیمپئن رافیل نڈال کو شکست دیکر رواں سال کا چھٹا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔

مزید خبریں

Leave a Reply