میڈرڈ ۔ 3 اپریل (اے پی پی) شہرہ آفاق ٹینس سٹار اور عالمی نمبر دو رافیل نڈال کو آئندہ ماہ جرمنی کے خلاف شیڈول ڈیوڈ کپ ٹائی ورلڈ گروپ کوارٹر فائنل کیلئے اسپینش ٹیم میں شامل کر لیا گیا۔ 16 مرتبہ کے گرینڈ سلام چیمپئن رواں برس سال کے پہلے گرینڈ سلام ٹورنامنٹ آسٹریلین اوپن میں کوارٹر فائنل کے دوران انجری کے باعث ایونٹ سے دستبردار ہوئے تھے
رافیل نڈال جرمنی کے خلاف ڈیوس کپ ورلڈ گروپ کوارٹر فائنل کیلئے سپین ٹیم میں شامل