بارسلونا ۔ 30 اپریل (اے پی پی) سپین کے شہرہ آفاق ٹینس سٹار اور عالمی نمبر ایک رافیل نڈال نے اپنی عمدہ کارکردگی کی بدولت بارسلونا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔ انہوں نے فائنل میں گریس کے سٹیفانوس کو شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کیا۔ گزشتہ روز کھیلے گئے مینز سنگلز فائنل میں شہرہ آفاق ہسپانوی سٹار اور عالمی نمبر ایک رافیل نڈال نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے …
رافیل نڈال نے بارسلونا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

مزید خبریں
بارسلونا ۔ 30 اپریل (اے پی پی) سپین کے شہرہ آفاق ٹینس سٹار اور عالمی نمبر ایک رافیل نڈال نے اپنی عمدہ کارکردگی کی بدولت بارسلونا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔ انہوں نے فائنل میں گریس کے سٹیفانوس کو شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کیا۔ گزشتہ روز کھیلے گئے مینز سنگلز فائنل میں شہرہ آفاق ہسپانوی سٹار اور عالمی نمبر ایک رافیل نڈال نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گریس کے سٹیفانوس کو سٹریٹ سیٹس میں 6-2 اور 6-1 سے ہرا کر ٹورنامنٹ جی لیا۔








