مونٹی کارلو ۔ 23 اپریل (اے پی پی) ہسپانوی ٹینس سٹار رافیل نڈال نے مونٹی کارلو ماسٹرز کا ٹائٹل جیت لیا۔ نڈال نے فیصلہ کن معرکے میں کائی نیشکوری کو شکست دی۔ تفصیلات کے مطابق مونٹی کارلو میں کھیلے گئے مینز سنگلز مقابلوںکے فائنل میں سابق عالمی نمبر ایک سپین کے رافیل نڈال نے جاپان کے کائی نیشکوری کو سٹریٹ سیٹس میں شکست دی اور ٹائٹل اپنے نام کیا۔ ان …
رافیل نڈال نے مونٹی کارلو ماسٹرز کا ٹائٹل جیت لیا

مزید خبریں
مونٹی کارلو ۔ 23 اپریل (اے پی پی) ہسپانوی ٹینس سٹار رافیل نڈال نے مونٹی کارلو ماسٹرز کا ٹائٹل جیت لیا۔ نڈال نے فیصلہ کن معرکے میں کائی نیشکوری کو شکست دی۔ تفصیلات کے مطابق مونٹی کارلو میں کھیلے گئے مینز سنگلز مقابلوںکے فائنل میں سابق عالمی نمبر ایک سپین کے رافیل نڈال نے جاپان کے کائی نیشکوری کو سٹریٹ سیٹس میں شکست دی اور ٹائٹل اپنے نام کیا۔ ان کی جیت کا سکور 6-3 اور 6-2 رہا۔








