رجسٹرڈ افغان مہاجرین میں سے رواں سال مارچ سے اب تک 10ہزار افغان مہاجرین وطن واپس پہنچ گئے

اسلام آباد ۔ 7 اگست (اے پی پی) ملک بھر میں قیام پذیر رجسٹرڈ افغان مہاجرین رواں سال مارچ سے اب تک تقریباً10ہزار افغان مہاجرین وطن واپس پہنچ گئے ہیں، وطن واپس جانے والے رجسٹرڈ افغان مہاجرین کو فی فرد 200 ڈالر دیئے جارہے ہیں۔ منگل کو یو این ایچ سی آر کے نمائندے قیصر خان نے ”اے پی پی“ کو بتایا کہ پاکستان میں قیام پذیر رجسٹرڈ افغان مہاجرین …

اسلام آباد ۔ 7 اگست (اے پی پی) ملک بھر میں قیام پذیر رجسٹرڈ افغان مہاجرین رواں سال مارچ سے اب تک تقریباً10ہزار افغان مہاجرین وطن واپس پہنچ گئے ہیں، وطن واپس جانے والے رجسٹرڈ افغان مہاجرین کو فی فرد 200 ڈالر دیئے جارہے ہیں۔ منگل کو یو این ایچ سی آر کے نمائندے قیصر خان نے ”اے پی پی“ کو بتایا کہ پاکستان میں قیام پذیر رجسٹرڈ افغان مہاجرین کی وطن واپسی کا عمل جاری ہے، رواں سال مارچ سے اب تک تقریباً 10 ہزار رجسٹرد افغان مہاجرین وطن واپس پہنچ گئے ہیں

مزید خبریں