رشکئی خصوصی اقتصادی زون کے قیام کے معاہدے پردستخط رواں ماہ کے تیسرے ہفتے میں ہوں گے، عاصم سلیم باجوہ

اسلام آباد ۔ 8 اگست (اے پی پی) چین پاکستان اقتصادی راہداری کے چیئرمین عاصم سلیم باجوہ نے کہاہے کہ رشکئی خصوصی اقتصادی زون کے قیام کے معاہدے پردستخط رواں ماہ کے تیسرے ہفتے میں ہوں گے۔ انہوں نے کہاکہ سی پیک کادوسرامرحلہ تکمیل کے مراحل میں ہے جس کے ثمرات عوام تک پہنچناشروع ہوجائیں گے۔انہوں نے کہاکہ گوادر اوربلوچستان کے دیگرحصوں کی سماجی واقتصادی ترقی کے مختلف منصوبے شروع …

اسلام آباد ۔ 8 اگست (اے پی پی) چین پاکستان اقتصادی راہداری کے چیئرمین عاصم سلیم باجوہ نے کہاہے کہ رشکئی خصوصی اقتصادی زون کے قیام کے معاہدے پردستخط رواں ماہ کے تیسرے ہفتے میں ہوں گے۔ انہوں نے کہاکہ سی پیک کادوسرامرحلہ تکمیل کے مراحل میں ہے جس کے ثمرات عوام تک پہنچناشروع ہوجائیں گے۔انہوں نے کہاکہ گوادر اوربلوچستان کے دیگرحصوں کی سماجی واقتصادی ترقی کے مختلف منصوبے شروع کئے گئے ہیں جن میں مقامی لوگوں کی شرکت یقینی بنانے پرتوجہ مرکوزکی گئی ہے۔

مزید خبریں