اسلام آباد ۔ 11 اکتوبر (اے پی پی) رواں مالی سال 2017-18 کی پہلی سہ ماہی کا اختتام حکومت کی مضبوط مالیاتی کارکردگی پر ہوا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی ٹیکس وصولیوں میں تیزی رہی جبکہ مجموعی اخراجات اور مالیاتی خسارہ میں کمی ریکارںڈ کی گئی۔ وزارت خزانہ کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی تا ستمبر 2017 کے دوران مجموعی طور پر ٹیکس محصولات کی مد میں 765 …
رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران ٹیکس وصولیوں میں تیزی ، مجموعی اخراجات اور مالیاتی خسارہ میں کمی ہوئی، وزارت خزانہ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 11 اکتوبر (اے پی پی) رواں مالی سال 2017-18 کی پہلی سہ ماہی کا اختتام حکومت کی مضبوط مالیاتی کارکردگی پر ہوا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی ٹیکس وصولیوں میں تیزی رہی جبکہ مجموعی اخراجات اور مالیاتی خسارہ میں کمی ریکارںڈ کی گئی۔ وزارت خزانہ کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی تا ستمبر 2017 کے دوران مجموعی طور پر ٹیکس محصولات کی مد میں 765 ارب روپے کی وصولیاں کی گئیں جو گزشتہ مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے مقابلے میں 20 اضافے کو ظاہر کرتی ہیں۔








