اسلام آباد ۔ 13 اپریل (اے پی پی) گذشتہ مالی سال کے مقابلے میں رواں مالی سال 2016-17ءکی پہلی ششماہی کے دوران پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں مجموعی طور پر 12.1 فیصد کا اضافہ ہوا ہے جبکہ مالی سال 2015ءکے مقابلہ میں گذشتہ مالی سال 2016ءکے اسی عرصہ کے دوران درآمدات کی شرح میں 10.4 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا۔
رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں مجموعی طور پر 12.1 فیصد اضافہ ہوا، سٹیٹ بینک آف پاکستان

مزید خبریں