رواں مالی سال کے دوران براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں مجموعی طور پر 2.42 فیصد، چینی سرمایاکاری میں 51 فیصد اضافہ ہوا، سٹیٹ بینک

اسلام آباد ۔ 21 مئی (اے پی پی) رواں مالی سال کے دوران براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) میں 2.42 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادو شمار کے مطابق جاری مالی سال کے ابتدائی دس ماہ کے دوران غیر ملکی سرمایہ کاروں کی جانب سے ملک میں 2.237 ارب ڈالر کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کی گئی ہے