اسلام آباد ۔ 22 مئی (اے پی پی) رواں مالی سال 2017-18ءکے دوران ٹیکسٹائلز کی برآمدات میں 8 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ جولائی تا اپریل 2017-18ءکے دوران برآمدات کا حجم 11.2 ارب ڈالر تک بڑھ گیا۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادو شمار کے مطابق ٹیکسٹائلز کی قومی برآمدات میں اضافہ کا بنیادی سبب تیار ملبوسات اور نٹ ویئرز کی برآمدات مےں ہونے والا نمایاں اضافہ …
رواں مالی سال 2017-18ءکے دوران ٹیکسٹائلز کی برآمدات میں 8 فیصد کا اضافہ
اسلام آباد ۔ 22 مئی (اے پی پی) رواں مالی سال 2017-18ءکے دوران ٹیکسٹائلز کی برآمدات میں 8 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ جولائی تا اپریل 2017-18ءکے دوران برآمدات کا حجم 11.2 ارب ڈالر تک بڑھ گیا۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادو شمار کے مطابق ٹیکسٹائلز کی قومی برآمدات میں اضافہ کا بنیادی سبب تیار ملبوسات اور نٹ ویئرز کی برآمدات مےں ہونے والا نمایاں اضافہ ہے۔








