ڈونیڈن ۔ 7 مارچ (اے پی پی) نیوزی لینڈ کے مایہ ناز مڈل آرڈر بلے باز روز ٹیلر 19 ون ڈے انٹرنیشنل سنچریاں بنا کر برائن لارا اور جے وردھنے کے ہم پلہ ہو گئے، اس کے علاوہ انہوں نے ہدف کے کامیاب تعاقب میں انفرادی طور پر بڑی اننگز کھیلنے والے کیوی بلے باز کا اعزاز بھی اپنے نام کر لیا، انہوں نے ہدف کے کامیاب تعاقب میں ملک …
روز ٹیلر 19 ون ڈے سنچریاں بنا کر برائن لارا اور جے وردھنے کے ہم پلہ ہو گئے، ہدف کے کامیاب تعاقب میں انفرادی طور پر بڑی اننگز کھیلنے والے کیوی بلے باز بھی بن گئے

مزید خبریں
ڈونیڈن ۔ 7 مارچ (اے پی پی) نیوزی لینڈ کے مایہ ناز مڈل آرڈر بلے باز روز ٹیلر 19 ون ڈے انٹرنیشنل سنچریاں بنا کر برائن لارا اور جے وردھنے کے ہم پلہ ہو گئے، اس کے علاوہ انہوں نے ہدف کے کامیاب تعاقب میں انفرادی طور پر بڑی اننگز کھیلنے والے کیوی بلے باز کا اعزاز بھی اپنے نام کر لیا، انہوں نے ہدف کے کامیاب تعاقب میں ملک کی طرف سے بڑی اننگز کھیلنے کا مارٹن گپٹل کا ریکارڈ توڑا ہے، گپٹل نے گزشتہ سال جنوبی افریقہ کے خلاف 180 رنز کی اننگز کھیل کر ٹیم کو فتح دلائی تھی۔








