روسی اور ترک ہم منصب رجب طیب اردوآن نے شام میں سیاسی عمل آگے بڑھانے کے لیے کوششیں جاری رکھنے سے اتفاق

انقرہ ۔ 29 ستمبر (اے پی پی) روسی صدر ولادی میر پیوٹن اور ان کے ترک ہم منصب رجب طیب اردوآن نے شام میں سیاسی عمل آگے بڑھانے کے لیے کوششیں جاری رکھنے سے اتفاق کیا ہے۔العربیہ ٹی ویکے مطابق ترکی کے دورے کے دوران گذشتہ روز صدر پیوٹن نے ترک صدر اردوآن سے ملاقات کی۔ ملاقات میں شام کا بحران زیربحث رہنے والا سب سے اہم موضوع تھا۔

مزید خبریں

Leave a Reply